Oxitol

Rs.1,150
Rs.1,150

فوائد:

انوسیٹول (Myo-inositol) اور D-chiro-inositol کی مدد سے انسولین ریزسٹنس کو کم کرنے میں مددگار۔

ماہواری کو منظم کرتا ہے اور ovaries کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

انڈروجن کی سطح کو کم کر کے چہرے کے غیر ضروری بال اور شوگر کی طلب کو کم کرتا ہے۔

Pack Size: 30 Capsules
3 coins badge
1150
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.1,150

پراڈکٹ کی معلومات:

نیوٹریفیکٹر Oxitol میں Myo-Inositol، D-Chiro-Inositol کے ساتھ L-Methylfolate شامل ہیں جو فولک ایسڈ کی سب سے زیادہ ایکٹو فارم ہے۔ یہ فارمولہ خاص طور پر ان خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ہارمونز کے عدم توازن کا شکار ہیں۔

آکسیٹول تولیدی صحت بہتر کرنے اور خواتین میں ہارمونز کے عدم توازن کو بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اس میں موجود Myo-Inositol ہارمونز کو متوازن کرنے، قدرتی طور پر تولیدی صحت کو بہتر بنانے، انسولین کے عمل اور حساسیت کو بہتر بنانے، lipids میٹابولزم کو سپورٹ کرنے اور سیلولر کیلشیم کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

D-Chiro-Inositol ایک وٹامن جیسا مرکب ہے جو انسولین کی مقدار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے اور ovaries کے افعال کو مزید بڑھانے کے لیے Myo-Inositol کو سپورٹ کرتا ہے۔

ایل میتھائل فولیٹ خواتین کی تولیدی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔

ہدایات:

روزانہ 1-2 کیپسول کھانے کے ساتھ یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لیں۔ تجویز کردہ یومیہ خوراک سے تجاوز نہ کریں۔

صرف بالغ خواتین کے لیےہے۔ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی
ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔
Serving Size: Two (2) Capsules, Each Capsule Contains:

FAQs:

انو سیٹول کیا ہے اور Oxitol میں اس کی کون سی شکل استعمال ہوتی ہے؟

انو سیٹول B-complex فیملی کا ایک ضروری رکن ہے جو جانوروں اور پودوں دونوں کی غذاؤں سے ملتا ہے۔ یہ تمام خلیوں کی جھلیوں میں موجود ہوتا ہے اور دماغ و مرکزی اعصابی نظام میں سب سے زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جہاں یہ نیورو ٹرانسمیٹر سگنلنگ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس پراڈکٹ میں استعمال ہونے والی انوسیٹول کی اقسام Myo اور D-Chiro-Inositol ہیں جو ہارمونز کے عدم توازن کو درست کرتی ہیں، انسولین حساسیت بہتر بناتی ہیں اور PCOS و PMS کی علامات کو کم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

یہ پراڈکٹ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بالغ خواتین اسے ہارمونز کا توازن برقرار رکھنے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔

نیوٹریفیکٹر Oxitol کے ممکنہ سائیڈایفیکٹس کیا ہیں؟

تجویز کردہ مقدار میں استعمال کرنے پر مکمل طور پر محفوظ ہے۔ البتہ اگر روزانہ کی تجویز کردہ مقدار سے زیادہ لی جائے تو متلی، پیٹ پھولنا، نیند میں دشواری، چکر آنا، سر درد اور تھکاوٹ ہو سکتی ہے۔

مجھے کتنے وقت میں نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے؟

آپ کو 2 سے 3 ماہ کے استعمال کے اندر نتائج ملنا شروع ہو جائیں گے۔ نتائج ہر فرد میں مختلف ہو سکتے ہیں، لہٰذا مطلوبہ نتائج حاصل ہونے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلوٹن فری ہے؟

جی ہاں، یہ پراڈکٹ مکمل طور پر گلوٹن فری ہے۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

عموماً نیوٹرایسیوٹیکل پراڈکٹس محفوظ ہوتے ہیں، لیکن اگر آپ کو epilepsy ہے یا کوئی دوسری دوائی (خاص طور پر شوگر کی) لے رہے ہیں تو استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔

کیا یہ حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محفوظ ہے؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین حالت کے دوران صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی صحیح مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹرایسیوٹیکل پراڈکٹ کے استعمال سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ لینا ضروری ہے۔

نیوٹریفیکٹر Oxitol کہاں سے خریدا جا سکتا ہے؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیوں پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر دے کر گھر بیٹھے ڈلیوری حاصل کر سکتے ہیں۔

سلیکا جیل کیا ہے اور پراڈکٹ میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟

سلیکا جیل سلیکا ڈائی آکسائیڈ (SiO₂) کی ایک porous شکل ہے جو نمی جذب کر کے پراڈکٹ کو خشک اور تازہ رکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اسے گولیوں اور کیپسولز میں درج ذیل مقاصد کے لیے شامل کیا جاتا ہے:

استحکام برقرار رکھنا: نمی کی وجہ سے فعال اجزاء کے خراب ہونے سے بچاتا ہے۔

شیلف لائف بڑھانا: نمی کو کنٹرول کر کے دوا کو زیادہ عرصہ تک مؤثر رکھتا ہے۔

پھپھوندی اور بیکٹیریا سے تحفظ: نمی کم کر کے معیار خراب ہونے سے روکتا ہے۔

پراڈکٹس کی اصلیت چیک کرنے کے لیے، گولیوں اور کیپسولز میں موجود سفید رنگ کے نارنجی برانڈنگ والے سلیکا جیل کے تھیلے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تھیلے نمی سے بچاتے ہیں اور بہترین معیار و افادیت کو یقینی بناتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

ہماری تمام پراڈکٹس ڈرَگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) سے منظور شدہ ہیں اور cGMPs کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، پاکیزگی، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کو یقینی بناتی ہیں۔

ہمارا معیار کا وعدہ:

نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی مستقل معیاری فارمولیشن بنانے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگ cGMPs کی پابندی کرتے ہیں۔

Customer Reviews

Based on 160 reviews
89%
(142)
9%
(15)
2%
(3)
0%
(0)
0%
(0)
M
Madihaanjum
Oxitol and fero

Asalamaualaikum many fero tblet or oxitol tblet just 2 month khai din ko fero or raat ko oxitol oxitol k 1 month me mujy periods me pehly dark blood aya phr red bleeding hui or second month ma sha allah main pregnant ho gai mera liye ya tblet boht boht zeyda achi sabat hui many pregnancy try karna k liye koi doctor ki medicene nhi li bas yahi li or allah pak na muj py karam kiya agar kisi b larki ko periods ka masla hai to mere lehna py 3 month ya lein tblst in sha allah 2month me he allah pak karam karay ga

A
Anonymous
It's best best best for

It's best best best for pmos

Z
Zainab Durrani
It is very

It is very helpful

A
Anonymous
Support hormonal

Support hormonal health

B
Bushra
Great

It’s good for my health

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Oxitol 30 Capsules

Oxitol

Rs.1,150

Oxitol

Rs.1,150
Pack Size: 30 Capsules

You May Also Like

Recently Viewed Products