11

Fero Syrup

Rs.490
Rs.490

فوائد
(Hb) ہیموگلوبن لیولز کو بہتر بناتا ہے اور خون کے سرخ خلیوں کی تشکیل میں مددگار ہے۔
آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے اور بچوں میں آئرن کی کمی سے ہونے والے انیمیا کو روکنے میں معاون ہے۔
انیمیا کی علامات جیسے تھکاوٹ اور چہرے کی پیلاہٹ کم کرنے میں مددگار ہے۔

3 coins badge
490
Wellness Coins
How it works?
Subtotal: Rs.490

پراڈکٹ کی معلومات:

Nutrifactor's Fero Syrup ایک آئرن فارمولہ ہے جو آئرن کی تجویز کردہ مقدار فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو ہیموگلوبن کی تشکیل کے لیے ضروری ہے اور جسم کے تمام خلیوں کو آکسیجن پہنچاتا ہے۔ یہ صحت مند سرخ خون کے خلیوں کی پیداوار میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔

یہ آئرن کی کمی کو پورا کرنے، پٹھوں کی صحت کو سپورٹ کرنے، دماغی صلاحیت بہتر بنانے اور قوتِ مدافعت کو مضبوط کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس میں وٹامن C بھی شامل ہے، جو آئرن کے جذب کو بہتر بناتا ہے اور جوڑنے والے بافتوں کی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

فیرو سیرپ میں موجود وٹامن B12 اور وٹامن B6 توانائی بڑھانے میں مدد کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں تھکاوٹ اور سستی کم ہوتی ہے۔

ہدایات:

بالغوں کے لیے: (مرد و خواتین) 1 چائے کا چمچ دن میں 2 بار۔
بچوں کے لیے (3-6 سال): دن میں دو بار 1/2 چائے کا چمچ۔
بچوں کے لیے (7-12 سال): روزانہ 1-2 بار 1 چائے کا چمچ۔

حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین یا ایسے افرادجو کوئی اوردوا استعمال کر رہے ہیں یا کوئی دوا لینے کا ارادہ رکھتے ہیں ، استعمال کرنے سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔ اگر آپ کو اس کے کسی جزو سے الرجی ہے تو اس پروڈکٹ کو استعمال نہ کریں۔ اگر کوئی منفی ردعمل ہوتا ہے توفورااستعمال روک دیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
روشنی، گرمی اور نمی سے محفوظ رکھیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر اسٹور کریں۔
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ - کسی بیماری کے علاج کے لیے نہیں ہے۔

FAQs

یہ کون استعمال کر سکتا ہے؟

بچے اور بالغ افراد جو کم Hb لیول، آئرن کی کمی، تھکاوٹ اور کمزوری کا شکار ہوں، وہ Nutrifactor’s Fero Syrup استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا Nutrifactor’s Fero Syrup کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس ہیں؟

اب تک Nutrifactor’s Fero Syrup استعمال کرنے سے کوئی سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ نہیں ہوا۔ تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں۔

کیا اسے دوسری ادویات کے ساتھ لیا جا سکتا ہے؟

Fero Syrup محفوظ ہے، لیکن کوئی دوائی کے ساتھ استعمال کرنے سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے ضرور مشورہ کریں۔

کیا یہ پراڈکٹ گلُوٹن فری ہے؟

جی ہاں، یہ مکمل طور پر گندم اور گلُوٹن فری ہے۔

نتائج کب تک نظر آئیں گے؟

مسلسل 2-3 ماہ استعمال کے بعد نتائج نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نتائج ہر شخص کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، اس لیے مطلوبہ نتائج ملنے تک استعمال جاری رکھیں۔

کیا حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین استعمال کر سکتی ہیں؟

حمل، دودھ پلانے یا کسی سنگین بیماری کی صورت میں صرف ہیلتھ کیئر پروفیشنل ہی بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ کسی بھی نیوٹراسیوٹیکل پراڈکٹ سے پہلے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔

نیوٹریفیکٹر Fero Syrup کہاں سے خریدوں؟

یہ پاکستان بھر کی تمام بڑی فارمیسیز پر دستیاب ہے۔ آپ آن لائن آرڈر کر کے گھر بیٹھے ڈلیوری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا یہ رجسٹرڈ ہے؟

تمام پراڈکٹس DRAP میں اندراج شدہ ہیں اور cGMP کے تحت تیار کی جاتی ہیں، جو طاقت، خالص پن، افادیت اور حفاظت کے اعلیٰ معیار کی ضمانت ہے۔

ہمارا معیار کا وعدہ


نیوٹریفیکٹر کے صارفین کا نیوٹریفیکٹر پر اعتماد اعلیٰ معیار کی پراڈکٹس اور ان کی فارمولیشن بنانے اور مستقل معیاری اصولوں کے تحت تیار کرنے کے وعدے پر قائم ہے۔ کوالٹی اشورنس، مینوفیکچرنگ، پیکیجنگ، ڈسٹری بیوشن اور فیسیلٹی مینیجمنٹ میں ہمارے تمام لوگوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرنٹ گُڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز (cGMPs) کے معیار پر پورا اتریں۔

Customer Reviews

Based on 102 reviews
77%
(79)
22%
(22)
1%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
R
Riffat Fatima
Good

Good product

A
Anonymous
Excellent

Excellent

M
Mirza Qasim ali
Good

Good

B
Bismillah Shoaib
It'sgood

It'sgood. But ones make sure to use such products with doctor's recommendation.

A
Anonymous
Great results

Great results 👍

Nutrifactor’s customer trust is built on our efforts to create and formulate high quality products and to manufacture with same consistent quality standards. Our People in quality assurance, manufacturing, packaging, distribution and facility management are all required to meet standards for Current Good Manufacturing Practices (cGMPs).
Fero Syrup

Fero Syrup

Rs.490

Fero Syrup

Rs.490

You May Also Like

Recently Viewed Products